محرم الحرام کے موقع پہ سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات

Published on September 22, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 557)      No Comments

ٹھٹھہ{حمید چنڈ} محرم الحرام کے سلسلے میں امام بارگائوں، جلسوں کے تحظ اور ضلع بھر میں امن امان کے لیے ایس ایس پی فیصل عبداللہ چاچڑ کی جانب سے سخت احکامات کے بعد ضلع بھر میں 7- ڈی ایس پیز، 225- انسپیکٹرز، سب انسپیکٹرز اور اسسٹنٹ سب انسپیکٹرز، 239- ہیڈ کانسٹیبلز، 2370- کانسٹیبلز مقررکیے گئے، جبکہ 53- موبائل اور 47- موٹر سائکل ٹیمیں بھی تشکیل دی گئی ہیں تاکہ ضلع میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھا گیا ماتم دوران ڈی ایچ او ھیلت ٹھٹھہ کے ھدایات پہ ڈاکٹرون کی ٹیم تشکیل دی گئی اس دوران ڈاکٹر آصف قاضی، ڈاکٹر منیر، ڈاکٹر سرور خشک، اور ڈیگر ڈاکٹرون نے ڈیوٹی دیانتداری سے انجام دی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog