اسٹیج ڈرامہ ’’آؤ پیار کریں‘‘ میں ماہ نور کی انٹری نے دھوم مچا دی

Published on September 29, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 712)      No Comments

نئی ڈانس آئٹم کے ساتھ مرکزی کردار اد ا کر رہی ہیں اچھی پرفارمنس پہ خوب پزیرائی مل رہی ہے
لاہور(یو این پی)گوجرانوالہ میں ماہ نور کی شاندار پرفارمنس نے ’’آؤ پیار کریں‘‘کی دھوم مچا دی۔تفصیلات کے مطابق کیپری تھیٹر گوجرانوالہ میں نیاء سٹیج ڈرامہ ’’آؤ پیار کریں‘‘ کی نمائش کامیابی سے جاری ہے یواین پی کے مطابق فلم ،ٹی وی اور سٹیج کی مایہ ناز اداکارہ ماہ نور اپنی نئی ڈانس آئٹم کے ساتھ مرکزی کردار اد ا کر رہی ہیں ڈرامہ شائقین کی طرف سے بے حد پسند کیا جارہا ہے اور گوجرانوالہ میں’’آؤ پیار کریں‘‘کی دھوم مچی ہوئی ہے شائقین کی طرف سے ماہ نور کو پرفارمنس پہ خوب پزیرائی مل رہی ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog