لاہور(یواین پی)سابق وزیراعظم نوازشریف ان کی صاحبزادی مریم نوازاور دامادکیپٹن(ر)صفدرکی سزاؤں کیخلاف عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔
درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا ہے کہ 2 اکتوبر 1999 کوملک میں مارشل لالگایاگیا،نیب کاقانون 18 ویں ترمیم کے بعدختم ہوچکا،عدالت سے استدعا ہے کہ نوازشریف اوردیگرکی سزاکوکالعدم قراردیا جائے۔