ولیکااسپتال میں‌پانی کافقدان ،مریض پریشان حال

Published on October 25, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 233)      No Comments

کراچی (یو این پی) ڈسٹرک ویسٹ میں ایشیا کا سب سے بڑا ۳۵۰ بیڈ کا ولیکا اسپتال ہے جس میں پا نی کی شدید مشکلات ہیں آل سندھ پیرا میڈیکل اسٹا ف ولیکا  یو نٹ کے جنرل سیکرٹری کاکہناہے کہ اسپتال میں مریضوں کو پانی کی پریشانی ہے سندھ گورنمنٹ اور انتظامیہ سے درخواست ہے کہ پا نی کے مسلہ کو فوری حل کیا جائے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes