قائد تحریک صوبہ ہزارہ بابا حیدر زمان کی وفات پر جدہ میں ہزارے وال اوورسیز پاکستانیز فورم کے زہر اہتمام تعزیتی اجلاس

Published on October 27, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 351)      No Comments

جدہ ( رپورٹ زکیر احمد بھٹی ) قائد تحریک صوبہ ہزارہ بابا حیدر زمان کی وفات پر جدہ میں ہزارے وال اوورسیز پاکستانیز فورم کے زہر اہتمام تعزیتی اجلاس منعقد ہو جس میں بابا قوم کی ایصال ثوب کے لئے لئے فاتحہ خوانی کی گی اور ان کی زندگی پر روشنی ڈالی گی ۔قائد تحریک صوبہ ہزارہ بابا حیدر زمان کی وفات پر گزشتہ روز جدہ میں ہزارے وال اوورسیز پاکستانیز فورم کے زہر اہتمام تعزیتی اجلاس ہوا جس کی صدارت فورم کے مرکزی صدر چوہدی نورالحسن گجرنے کی اجلاس میں بڑی تعداد میں سعودی عرب کے تمام شہروں سے تنظیم کے ممبران اور عہدیددارن کے ساتھ ساتھ ہزارہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے کی اجلاس میں فورم کے صدر نورالحسن گجر،وایس چیئر مین چوہدری دلپزیز ،نائب ،جنرل سیکرٹری جدہ باڈی محمد اقبال نے بابا قوم کی خدمات پر روشنی ڈالی اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوہے کہا کے بابا حیدر زمان ہزارہ کے بے لوث سپاہی تھے بابا جی کی جدائی کا غم ہر ہزارے وال کے چہرے پر عیاں ہے وہ ایک بہادر اور نڈر لیڈر تھے ان کی بدولت پورے ملک میں صوبوں کا شعور پیدا ہوا ہے انہوں نے ہمشہ ہزارہ کے مفاد کی بات کی ان کی رحلت ہزارہ وال قوم کے لئے بڑا نقصان ہے اور وہ ایک عہد ساز شخصیت تھے تحریک صوبہ ہزارہ سمیت ہزارہ کے لئے ان کی خدمات ہمشہ زندہ رہیں گی ،اور اجلاس کے آخر میں ان کے لئے خصوصی فاتحہ خوانی کی گی اور اجلاس میں تنظیم کے نائب صدر سردار رفیق فنانس سیکرٹری امتیاز قریشی ،جدہ باڈی اور طائف باٖی کے عہدے داروں مجلس شور کے اراکین سمیت سنئیر نائب صدر شاہ جہاں اور ہزارہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog