آج کا دن تاریخ میں26اگست

Published on August 26, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 585)      No Comments

26
کراچی (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں26اگست1947پاکستان کی دستور ساز اسمبلی کا قیام عمل میں آ یا
آج کا دن تاریخ میں26اگست 1980    ابن صفی اپنے باون ویں یوم پیدائش پر کراچی میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں26اگست1967    لاہور میں مینار ِپاکستان کی تعمیر مکمل ہوئی
آج کا دن تاریخ میں26اگست1949    اقوام متحدہ کی ثالثی میں پاکستان اورہندوستان کشمیر سیز فائر لائن پر متفق ہوئے
آج کا دن تاریخ میں26اگست1965    مالدیپ نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں26اگست1928    معروف اردو ناول نگار ابن صفی الہ آباد میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں26اگست1894    امریکی ناول نگا ر اور ادیب آلڈس ہکسلے انگلینڈ میں پیدا ہوا
آج کا دن تاریخ میں26اگست1856    نوبل انعام یافتہ آئرش ادیب جارج برنارڈشاہ کی پیدائش
آج کا دن تاریخ میں26اگست1875    سوئس ماہر نفسیات او رتحلیل نفسی طریق علاج کے موجد کارل ینگ پیدا ہوئے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes