جھنگ شہر کے معروف ہوٹل سے کھانے میں مردہ چوہا برامد

Published on October 30, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 401)      No Comments

جھنگ ( ماصل خان )جھنگ شہر کے معروف ہوٹل سے کھانے میں مردہ چوہا برامد ہوا تفصیلات کے مطابق جھنگ یوسف شاہ روڈ پر مشہور ہوٹل جگر سے شہری نے چکن خریدا جس میں سے مردہ چوہا نکل ایا شہری کے کال کر نے پر فورڈ اتھارٹی اور پولیس کے اہلکار موقع پر پہنچے اور ہوٹل کو سیل نہ کیا گیا جبکہ جگر ہوٹل کے مالکان کا اس بات کو ماننے سے انکار کر دیا اورکہا کے ہمارے ساکھ کوخراب کیا جارہا ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy