بس ڈرائیور نے مسافر خاتون کی تصاویر سوشل میڈ یا پر شیئر کردیں ،شوہر نے طلاق دے دی

Published on November 9, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 321)      No Comments

کوئٹہ(یواین پی )کوئٹہ میں خاتون کو سوشل میڈیا پر بلیک میل کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار کر لیا گیا۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کے مطابق گرفتار ملزم اس بس کا ڈرائیور تھا جس میں خاتون سفر کیا کرتی تھی، ملزم نے خاتون کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیں جس سے خاتون کو طلاق ہو گئی۔ایف آئی اے نے ملزم کو بس اڈے سے گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog