فرزندان اسلام 21نومبر کو عید میلاد النبیﷺ منائیں گے

Published on November 10, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 347)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) فرزندان اسلام 21نومبر کو عید میلاد النبیﷺ منائیں گے۔واضح رہے کہ اس دفعہ حکومتی سرپرستی میں عیدمیلاد النبی ﷺمنانے کا اعلان کیا گیا ہے ، وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے 12ربیع الاول کو شایان شان طریقے سے منانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes