دنیا بھر میں برداشت اور رواداری کا عالمی دن آج منایاجائے گا

Published on November 16, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 329)      No Comments

لاہور(یواین پی ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں برداشت اور رواداری کا عالمی دن آج 16نومبربروز جمعۃ المبارک کو منایاجائے گا ۔اس دن کی مناسبت سے لاہورسمیت ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیراہتمام مباحثے ،مذاکرے اور دیگرتقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مقررین عوام کو رشتہ داروں اورجاننے والوں کے حقوق اور ان کے احترام کے متعلق شعو ر آگاہی فراہم کریں گے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes