نوجوان صحافی محمد تبسم طاہر درانی کی کتاب ’’ سپہ وطن‘‘ شائع

Published on November 18, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 359)      No Comments

حبیب آباد (رشید احمد نعیم سے )آئی سی سی پاکستان( اینوسٹی گیٹیوکونسل آ ف کالمسٹ پاکستان )کے سینئر آرگنائزر اور ممتاز و معروف نوجوان صحافی محمد تبسم طاہر درانی کی کتاب ’’ سپہ وطن‘‘ شائع ہوگئی جس میں وطن عزیز کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے جوانوں کی جرات و بہادری کی داستانیں رقم کرتے ہوئے انہیں بھر پور انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے ۔کتاب کی تقریب رونمائی بہت جلد منعقد ہو گی ۔ شعراو رائٹرز رشیداحمد نعیم ( صدر آئی سی سی پاکستان) ، مظفر حسین بابر ، محمد عرفان ، اللہ دتہ ، ڈاکٹر بی اے خرم ،دعا علی ،ارباب ثانیہ ، فلک زاہد ،میاں صداقت حسین ساجد،عنبرین اختر ، مراد علی شاہد،آفاق احمد خاں، اسامہ زاہروی ، اسد رضا سحر،اعجاز احمد لودھی، علی عمران ممتاز،وقاص اسلم کمبوہ،ثانیہ امجد،سید فہیم الدین، فہمیدہ کوثر فہمی،ابن ریاض ، فلک زاہد ، ثانیہ ارباب ، ایمان قیصرانی ہماسعدیہ شیخ،فریحہ اختر زیرک ، عمران زاہد کھوکھر، غلام یاسین ، آ ر ایس مصطفی اور روشن خٹک نے انہیں مبارک باد دیتے ہوئے دعا دی کہ اللہ تعالیٰ کی مقدس ذات انہیں مزید کامیابی و کامرانی سے ہمکنار کرے 

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes