عید میلاد النبی کے احترام میں’’ آج‘‘ سنیما اور تھیٹرز ہال بند رہیں گے

Published on November 21, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 208)      No Comments

لاہور( یواین پی) عید میلاد النبی کے احترام میں آج(بدھ) سنیما اور تھیٹرز ہال بند رہیں گے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر بھر کے سینما گھروں ،سرکاری اور نجی تھیٹرز ہال کو اس سلسلہ میں مراسلہ جاری کردیا گیا ہے شہر میں12ربیع الاول کے موقع پر کسی بھی طرح کی ثقافتی اور تفریحی سر گرمیاں نہیں ہوں گی۔ 

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes