پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع لیکن کتنی؟

Published on November 23, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 499)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)عالمی منڈی میں خام تیل مزیدسستاہونےسےپاکستان میں بھی قیمتیں کم ہونےکی امیدجاگ گئی ہےاورپٹرول اورڈیزل کم سےکم دس روپےفی لٹرتک سستاکیاجاسکتاہے۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت86 ڈالرسےکم ہوکر62 ڈالر53 سینٹ فی بیرل ہوگئی ہیں۔یہ قیمت 9 ماہ کی کم ترین سطح پرہے۔4 اکتوبرسےاب تک خام تیل کی قیمت میں 24 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی۔ چار اکتوبر کوخام تیل کی عالمی قیمت 86ڈالر فی بیرل تھی۔اس حوالےسےوفاقی وزیرخزانہ اسدعمربھی عوام کو خوشخبری سناچکےہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes