پاکستان جرنلسٹس فورم (سعودی عرب) کی طرف سے چینی قونصلیٹ پر حملے کی مذمت

Published on November 24, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 288)      No Comments

جدہ(زکیر احمد بھٹی) پاکستان جرنلسٹس فورم کے چیئرمین امیر محمد خان صدر شاھد نعیم جنرل سیکرٹری جمیل راٹھور اور دیگر ممبران نے یو این پی کے بیورو چیف زکیر احمد بھٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح کراچی میں چینی قونصلیٹ پر ھونے والےدھشتگرد حملے کی پرزور مذمت کرتا ہیں چین ہمارا دوست ممالک ہے اور ہم چینی عوام کی عزت دل سے کرتے ہیں چینی قونصل خانے پر دہشت گرد حملہ پر حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ دہشت گردوں کے ماسٹر مائنڈ کو جلد سے جلد گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ دوبارہ ایسی واقعہ رونما نہ ہو قونصلیٹ پر حملہ بزدلانہ کارروائی ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog