پنجاب حکومت سرزمین صوبہ بہاولپور کی بحالی کا اعلان کریں نوابزادی سائرہ عباسی

Published on February 10, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 277)      No Comments

\"Saria
بہاولپور (یواین پی)پنجاب حکومت سرزمین صوبہ بہاولپور کی بحالی کا اعلان کر کے عوام کو اپنے وزیراعلیٰ بہاولپور اورگورنر بہاولپور منتخب کرنے کا اختیار وآپس کریں تاکہ خطہ کی عوام کے مسائل حقیقی بنیادوں پر حل ہو سکیں۔ان خیالات کااظہارمرکزی رہنما تحریک بحالی صوبہ بہاول پور و سابق مشیرگورنرپنجاب نوابزادی سائرہ عباسی بہاولپور نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ قومی و صوبائی اسمبلی میں عوام کی طاقت اور بہاولپور صوبہ بہاولپور کے نام پر کامیاب ہونے والوں نے خط بہاولپورصوبہ بحالی تحریک کو نیلام کر کے عوام مایوس کر دیاموجود حکمران اقتدار میں آتے ہی بہاولپور کی صوبائی حیثیت میں بحالی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بن گئے ہیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes