کیمسٹ ایسوسی ایشن پتوکی کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت محمد عامر صدر کیمسٹ ایسوسی ایشن پتوکی میں منعقد ہو

Published on March 9, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 42)      No Comments

پتوکی (یواین پی)پتوکی تفصیلات کے مطابق کیمسٹ ایسوسی ایشن پتوکی کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت محمد عامر صدر کیمسٹ ایسوسی ایشن پتوکی کے منعقد ہوا اجلاس میں پتوکی کی تمام کیمسٹ برادری نے شرکت کی اجلاس میں کیمسٹ برادری کو درپیش مسائل پر بھی غور کیا گیا اس موقع پر صدر کیمسٹ ایسوسی ایشن محمد عامر کا کہنا تھاکہ کیمسٹ برادری نے ہمیشہ محکمہ ہیلتھ سے تعاون کیا ہے اور آئندہ بھی مفاد عامہ اور عوام کو معیاری اور بہتر ادویات کی فراہمی اور جعلی ادوایات کی روک تھام کیلئے تعاون کیا جائیگا اجلاس میں سرپرست اعلی ڈاکٹر اسلام صاحب نائب صدر محمد ارشد سینیئر نائب صدر محمد اشرف اور جوائٹ سیکرٹری چوہدری فرحان مجیدنے شرکت کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes