چین نے بارش اور سیلابی پانی جذب کرنے والا اسپنج سٹی متعارف کروا دیا

Published on December 9, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 153)      No Comments

بیجنگ ۔۔۔۔ چین نے بارش اور سیلاب کے پانی کا حل ڈھونڈ لیا، بارشوں کی صورت میں سیلابی پانی جذب کرنے والا اسپنج سٹی متعارف کرا دیا گیا۔چین کے صوبے ہینان میں بناچین کے ماڈل اسپنج سٹیز میں سے ایک ہے اور واٹر مینجمنٹ کی غرض سے متعارف کرایا گیا ہے۔یہ اسپنج سٹیز بارش اور سیلابی پانی کو جذب کرلیتا ہے، جبکہ ضرورت کے وقت محفوظ کیا ہوا پانی دوبارہ چھوڑا بھی جاسکتا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog