وقت، دولت سے بڑھ کر ایک قیمتی اثاثہ ہے اسے پانی کی طرح ضائع کرنا نادانی اوراس سے بھر پور استفادہ کرنا انسان کے اپنے اختیار میں ہے؛ ممتاز بیگ

Published on July 29, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 399)      No Comments

002رحیم یار خان (یو این پی) سینئر بینکار اور معاشی تجزیہ نگار ممتاز بیگ نے ٹائم مینجمنٹ کے حوالہ سے مقامی سکول کے اساتذہ سے ایک لیکچر میں بتایا کہ وقت،دولت سے بڑھ کر ایک قیمتی اثاثہ ہے اسے پانی کی طرح ضائع کرنا نادانی اوراس سے بھر پور استفادہ کرنا انسان کے اپنے اختیار میں ہے۔انسان اپنی زندگی کا ایک تہائی حصہ سو کر گزاردیتا ہے ۔دن میں کل 86ہزار4سو سیکنڈ ہوتے ہیں جو اسی دن ختم ہوجاتے ہیں اور اگلے دن میں جمع نہیں ہوسکتے ۔گیا وقت پھر ہاتھ نہیںآتا۔منفی لوگوں کی صحبت اور بے مقصد کاموں میں قیمتی وقت برباد کرنے کی بجائے ہرایک سیکنڈ کو احتیاط سے اچھے او نیندکے بعد،آٹھ گھنٹے کام اور آٹھ گھنٹے دوست ،احباب ،عبادات ، کھانے پینے ، ورزش اورسماجی و فلاحی کاموں میں صرف کرنے سے دین،دنیا اور آخرت میں فلاح اورکامیابی یقینی ہے۔ سرکاری محکموں،تعلیمی اداروں، کارخانوں ، ملازمین اور عام لوگوں میں وقت کی اہمیت اور اس بارے میں شعور اجاگر کرنے کیلئے اسا تذہ،تعلیمی اداروں اور سماجی وفلاحی تنظیوں کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہئے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy