المراد پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی کے ایگزیکٹوباڈی بورڈ کااعلا ن ڈائریکٹرساجد علی ساجد، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر بی اے خرم نامزد

Published on December 22, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 226)      No Comments

لاہور(یواین پی)المراد پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی کے ایگزیکٹوباڈی بورڈ کااعلان کردیا گیاالمراد پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی کے سرپرست اعلی محمد کمال پاشا،اشفاق کاظمی،ڈائریکٹرساجد علی ساجد،چیئرمین شاہد بھٹی،چیئر مین میڈیا بورڈو جنرل سیکرٹری ڈاکٹر بی اے خرم،چیئرمین راولپنڈی/اسلام آباد سہیل رانا،صدرراولپنڈی/اسلام آباد نعیم راول،سینئر نائب صدراظہر حسین زیدی،سینئر نائب صدرفرحان ملک،صدرخواتین ونگ شائستہ ملک،سینئر نائب صدر خواتین ونگ جیا خان،جوائنٹ سیکرٹری مظہر علی کو نامزد کیا گیا جبکہ ممبران میں عظیم احمد،امجد ہاشمی،اشفاق علی خان،کاشف جمیل اور امجد چوہدری و دیگر شامل ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes