حلقہ شعرو سخن کے زیر اہتمام ایک شام اعظم کمال کے نام 

Published on December 24, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 267)      No Comments

عارف والا(یواین پی) حلقہ شعرو سخن عارف والا کے زیر اہتمام ایک شام میجر (ر)اعظم کمال کے نام منعقد کی گئی جس کی صدارت رانا غضنفر عباس نے کی جبکہ نظامت کے فرائض جنرل سیکریٹری حلقہ شرو سخن عارف والا عباس عارفی نے سر انجام دیئے بہاولنگر سے اے۔ایس عمران نقوی،ساہیوال سے معروف دانشور،شاعراور ادیب افتخار شفیع،محمود فریدی،یونس متین،رفیق قیصر،ماجد اکرم،زبیر شاہد،عرفان شاہد،رانا راشد،انوارلمرتضیٰ اورطارق نقاش سمیت دیگر شعراء نے اپنا کلام پیش کیا اور سامعین سے خوب داد وصول کی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes