آسین بیوٹی پراڈکٹ بنانے والی کمپنی ’’ایوون‘‘ کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں

Published on February 13, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 388)      No Comments

\"11\"
ممبئی ۔۔۔ بالی وڈ اداکارہ آسین بین الاقوامی بیوٹی پراڈکٹ بنانے والی کمپنی ’’ایوون‘‘ کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں۔ بین الاقوامی بیوٹی پراڈکٹس کمپنی ’’ایوون‘‘ کے اعلیٰ حکام نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ بھارتی اداکارہ آسین ان کی نئی برانڈ ایمنبیسیڈر ہوں گی۔ اداکار آسین اشتیار میں ’’ایوون‘‘ کی تیار کردہ بیوٹی پراڈکٹس کی تشہیر کرتی ہوئی دکھائی دیں گی۔ اداکارہ آسین کو پہلی بھارتی اداکارہ ہیں جو اس نامور کمپنی کی برانڈ ایمنبیسیڈر بنی ہیں۔ آسین اشتہار میں منفرد اور دلکش انداز میں دکھائی دیں گی۔ اشتہار کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی ہو جائے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes