انڈس میوزیکل اینڈ ایوارڈ شو کی تیاریاں جاری ہیں کامران حیات

Published on January 27, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 237)      No Comments

انڈس اولڈ ایج ہوم سے ان بیمار بزرگ و بیوہ خواتین کو سہارا ملتا ہے جن کا کوئی سہارا نہیں اسد اکرام
شوبز سے منسلک افراد کا سہارا بنیں گے جنہوں نے خود کا پاکستان کے لئے وقف کیا ہوا ہے نعیم گل 
لاہور(یواین پی) انڈس میوزیکل اینڈ ایوارڈ شو کی تیاریاں زوروشور سے جاری ، ہمارے پلیٹ فارم سے فنکاروں کی ترجیحات شامل ہیں ہربار ایک میسج دیا جاتا ہے اس مرتبہ ہم نے والدین اور بچوں کے پیار کو فوکس کیا ہے پروگرام سولہ فروری کو اسلام باد میں ہوگا ان خیالات کا اظہارپروگرام کے آرگنائزر کامران حیات نے یواین پی سے کیا صدر انڈس ہوم اسد اکرام بیگ نے بتایاکہ انڈس اولڈ ایج ہوم سے ان بیمار بزرگ و بیوہ خواتین کو سہارا ملتا ہے جن کی اولاد یا تو ان کو چھوڑ چکی ہیں یا اس قابل نہیں ہمیں آنے والی نسل میں والدین کے پیار کو اجارگر کرنا ہے اس موقع پہ نعیم گل کا کہنا تھا کہ ہم شوبز سے منسلک بے سہارا افراد کا سہارا بنیں گے جنہوں نے خود کا پاکستان کے لئے وقف کیا ہوا ہے ہم ملک بھر میں انڈس فاؤنڈیشن کے تحت عوامی فری تفریحی وفلاحی پروگرامزکروا کر مقدس پیغام کو عام کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes