ڈائریکٹر ایم اے ٹھاکر اداکارہ ماریہ مسکراہٹ کے ساتھ ’’تماشہ‘‘ کریں گے

Published on January 27, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 637)      No Comments

نئے اسٹیج ڈرامہ ’’ تماشہ ‘‘کے پروڈیوسرزچوہدری علی اصغر،علی عیسی اینڈ کمپنی اور بھٹی برادران ہیں
لاہور(یو این پی) رائٹر،ڈائریکٹرو ایکٹر ایم اے ٹھاکر اداکارہ ماریہ مسکراہٹ کے ساتھ ’’تماشہ‘‘ کریں گے تفصیل کے مطابق پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم ہال نمبر دو میں رائٹر،ڈائریکٹرو ایکٹر ایم اے ٹھاکر اداکارہ ماریہ مسکراہٹ کے ساتھ نیا اسٹیج ڈرامہ ’’تماشہ‘‘ کریں گے نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ تماشہ ‘‘کے پروڈیوسرزچوہدری علی اصغر،علی عیسی اینڈ کمپنی اور بھٹی برادران ہیں تحریر و ہدایات ایم اے ٹھاکر جبکہ ڈرامہ کے آرگنائزربھٹی برادران،طارق محمود ہیں اسٹیج ڈرامہ ’’تماشہ ‘‘ 29 جنوری کو پیش کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy