کلونجی کے فوائد ، بیماری اور علاج

Published on October 30, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 3,022)      No Comments

\"30\"
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا، کالے دانے میں سوائے سام کے ہر بیماری کی شفا ہے۔ اور سام موت کو کہتے ہیں اور کالے دانے سے مراد کلونجی ہے۔
مختصر صحیح مسلم
1473 :

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme