قوم اور مسلح افواج دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملانے کیلئے متحد ہیں ایم اے ٹھاکر

Published on February 27, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 271)      No Comments

مودی سرکار کو سمجھ لینا چاہئے کہ حالات اس کے کنٹرول سے باہر ہو جائیں گے ہمیں اپنی مسلح افواج پر فخر ہے

لاہور (یواین پی)  پاکستانی قوم اور مسلح افواج دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملانے کیلئے متحد ہیں ،عالمی برادری خطے کے امن کیلئے بھارت کے جنگی جنون کا نوٹس لے کر اپنا سخت رد عمل ظاہر کرے ان خیالات کا اظہارمعروف پروڈیوسر،رائٹر،ڈائریکٹرو ایکٹر ایم اے ٹھاکر   نے یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے مزید کہاکہ بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری سمجھ بیٹھا ہے جو کہ اس کی سنگین غلط فہمی ہے ہماری پاک افواج نے جس طرح ان کی طیارے مار گرائے ہیں مودی سرکار کو سمجھ لینا چاہئے کہ حالات اس کے کنٹرول سے باہر ہو جائیں گے ہمیں اپنی مسلح افواج پر فخر ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes