وائپر اور کیوبی انٹر نیٹ سروسز پروائیڈر کے درمیان معاہدہ پر دستخط ہو گئے

Published on February 15, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 568)      No Comments

\"12\"
کراچی ۔۔۔ وائپر اور کیوبی انٹرنیٹ سروسز پرووائڈر کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط پاگئے جس کے تحت وائپر کی آئی ٹی مصنوعات مناسب قیمتوں پر دستیاب ہوں گی۔ معاہدے پر وائپر ٹیکنالوجی کے سی ای او خوشنود آفتاب اور کیوبی انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر قمبر علی نے دستخط کئے۔ اس موقع پر وائپر ٹیکنالوجی کے سی ای او خوشنود آفتاب نے کہا کہ کیوبی اپنی بہترین سروسز مارکیٹ میں دے رہا ہے اور اس معاہدے کا مقصد کسٹمرز کو کیوبی کے ذریعے بہترین آئی ٹی مصنوعات کم قیمت پر دستیاب ہوں گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog