بھارتی ہائی کمشنر آج (ہفتہ ) کواسلام آباد پہنچ جائیں گے 

Published on March 9, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 187)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ آج (ہفتہ کو ) اسلام آباد پہنچ رہے ہیں جبکہ پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود بھی آج ہی (ہفتہ کو) نئی دہلی روانہ ہو رہے ہیں پاکستان اور بھارت نے کشیدگی کے باعث اپنے ہائی کمشنرز کو واپس بلا لیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ آج (ہفتہ کو) اسلام آباد پہنچ رہے ہیں بھارت نے ان کو واپس بلالیا تھا جبکہ پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود بھی آج (ہفتہ کو) نئی دہلی روانہ ہو رہے ہیں وہ واہگہ بارڈر کے ذریعے امرتسر پہنچے گے سہیل محمود کو پاک بھارت کشیدگی کی بعد پاکستان نے واپس بلالیا تھا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog