پروڈیوسر،انٹر نیشنل پروموٹرکامران حیات اب اینکر کے روپ میں نظر آئیں گے

Published on March 27, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 299)      No Comments

پاکستان اور دبئی میں مختلف پروگرام کریں گے،شوبز حلقوں کی جانب سے ڈھیروں مبارک بادیں
لاہور(یواین پی)پروڈیوسر،انٹر نیشنل پروموٹرکامران حیات اب اینکر کے روپ میں نظر آئیں گے اینکر بننے پہ شوبز حلقوں کی جانب سے مبارک بادیں تفصیلات کے مطابق معروف پروڈیوسر،انٹر نیشنل پروموٹرکامران حیات نجی ٹی وی چینل سے منسلک ہوگئے پاکستان اور دبئی میں مختلف پروگرام کریں گے اینکر بننے پہ شوبز حلقوں سمیت سیاسی،سماجی شخصیات کرنل انجم چغتائی ، کرنل عنائت گوندل ،یوسف خان ہوتی،گلزار اعوان،برار الحق،جرار رضوی، حمیرا ارشد،صبا کاظمی، وسیم عباس،ریاض خان،ڈاکٹر فریحہ امین،کریم خان،امیر احمد،ایات خان ، شانزے فاطمہ، طارق طافو،ثمن شیخ ، کامران کامی ، سنیئر صحافی شیخ اشفاق، ڈاکٹرخرم شہزاد ، جمیل اصغر بھٹی ،جمیل شاد،عبدالرحمن جامی، فہد عباس، خضر عباس،شہزاد فراموش انجم شہزاد سمیت ملک سے فنکاروں کی کثیر تعداد نے شوشل میڈیا اور میسجز کے زریعے کامران حیات کو مبارک باد پیش کی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes