ہارون آباد ، جعلی پیر نے جن نکالتے 10سالہ بچی کو جلا دیا

Published on April 2, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 557)      No Comments

ہارون آباد (یو این پی) جعلی پیر نے جن نکالتے 10سالہ بچی کو جلا دیا ، بچی کی حالت تشویشناک ، وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور ریفر ، تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں288نائن آر میں افتخار احمدنامی شخص کی دس سالہ بیٹی آمنہ بی بی کو ثقلین احمد شاہ سکنہ 212نائن آر نامی جعلی پیر نے جن نکالتے ہوئے آگ لگا دی جس کے نتیجے میں دس سالہ بچی آمنہ بی بی بری طرح جھلس گئی جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر موجود ڈاکٹروں نے بچی کو تشویشناک حالت کے پیش نظر وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور ریفر کردیا ہے ، پولیس مصروف تفتیش ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog