ادویات کی قیمتوں میں کمی نہ ہو سکی، عوام پریشان

Published on April 12, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 328)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)ادویات ساز مافیا نے وزیراعظم اور وزیر صحت کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے، حکومتی نوٹس کے باوجود قیمتیں کم نہ ہو سکیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں من مانے اضافے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ادویات کی قیمتوں میں فوری کمی کا حکم دیا تھا تاہم کمپنیوں نے احکامات ہوا میں اڑا دئیے،اس کے بعد وفاقی وزیر صحت عامر کیانی نے بھی ادویات ساز کمپنیوں کے خلاف سخت ایکشن کا وعدہ کیا تھا تاہم اس پر عمل نہیں ہو سکا ۔ 

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes