بھارت کی ثائنہ نہوال کو۔۔۔کوارٹر فائنل میں شکست

Published on March 16, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 405)      No Comments

\"7\"
بیسل ۔۔۔ بھارت سٹار ثائنہ نہوال سوئس اوپن گرینڈ پری گولڈ ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے ہی باہر ۔ نہوال کو کوارٹر فائنل میں اپنی حریف چینی کھلاڑی کے ہاتھوں شکست ہوئی۔چین کی سٹار پلیئر یھان وانگ نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کی ثائنہ نہوال کو 21-17 اور 21-12 سے عبرت ناک شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes