ٹھٹھہ ،واٹر سپلائی کی قلت،عوام بوند بوند کو ترسنے لگے،کوئی پرسان حال نہیں‌

Published on April 20, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 285)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ میں واٹر سپلائی پانی شدید قلت پانی نہ ہونے کی وجہ سے ٹھٹھہ کی عوام قطرے قطرے کو ترسنے لگی۔تفصیلات کے مطابق پبلک ھیلت، میونسپل کمیٹی کی نااھلی کی وجہ سے ٹھٹھہ میں پانی کا شدید بحران اختیار کر گیا ہے ایک طرف پانی شھریون ملتا نئے دوسری طرف کافی دنون کہ بعد جب پانی کی سپلائی کھلتی ہے تو پازار کی لائین خضرحیات مسجد کی ایریا میں جب واٹر سپلائی کا پانی کلھتا ہے تو عام کو گٹر کی صورت میں ملتا ہے اس واٹر سپلائی پانی کو استعمال کرنے سے کافی لااعلاج بیماریون نے جنم لیا ہے ٹھٹھہ کی عوام نے صحافی حمید چنڈ کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ صھری عوام نے کافی مرتبہ میونسپل کمیٹی انتظامیہ کو لکت میں دہے چکے ہے پر افسوس سے کہنا پر رہا ہے کہ کوئی بھی داد فریاد سننے والا نہئے انہونے مزید کہا کہ گٹر لائین والے پانی کہ وجہ سے اللۃ پاک گھر مسجدین ویران پرے ہے نمازیون کو عبادت کرنے میں مشکلات کا سامنہ کرنا پر رہا ہے عوام کا کہنا ہے کہ ھر روز ھم اپنے پیئسوں سے پانی کے ٹینکر مختلف مسجدوں اوتارتے ہے پر ب پبلک ھیلت اور میونسپل کمٹی اور نہ ہئ ضلعی انتظامیہ نے کوئی نوٹیس لیا ٹھٹھہ کی عوام نے سندھ حکہمت سے مطالنہ کیا ہے کہ خدارہ ٹھٹھہ کی عوام پہ ترس کہاکر شھری عوام کو پانی صاف دیا جائے اور غریب عوام کو بیمارین سے بچایا جائے اور نمازیون کو وضو کرنے کے لئے پانی اچھا دیا جاائے۔۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题