معیاری اور سستی تفریح فراہم کرنے میں تھیٹر سب سے آگے ہیں،ڈائریکٹر ایم اے ٹھاکر

Published on April 22, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 257)      No Comments

اسٹیج ڈرامے میں کامیڈی کے ساتھ اصلاحی پہلو ہو تو بہت سے معاملات میں بہتری آسکتی ہے
لاہور (یواین پی) اگر اسٹیج ڈرامے میں کامیڈی کے ساتھ اصلاحی پہلو بھی رکھا جائے تو بہت سے معاملات میں بہتری آسکتی ہے اور سٹیج ڈرامہ اس کے لئے سب سے بہترین پلیٹ فارم ہے میری کوشش ہوتی ہے کہ میرے ہر اسٹیج دڑامہ میں عوام کے لئے اصلاحی پہلو نمایاں ہو ان خیالات کا اظہارمعروف کامیڈین،ڈائریکٹر ایم اے ٹھاکر نے یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ شوبز انڈسٹری کے حوالے سے عوام کو معیاری اور سستی تفریح فراہم کرنے میں تھیٹر ہی سب سے آگے ہیں ہمیشہ کوشش رہی کہ لوگوں کے چہروں پہ خوشیاں بکھیرنے کے ساتھ ان کو ایک پیغام بھی دوں اور خوش قسمتی سے میں اس میں کامیاب بھی رہا ہوں اپنے طور پر مجھ سے جو بھی ممکن ہو سکتا ہے میں بہتر سے بہتر ڈلیور کرنے کی کوشش کرتا ہوں

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy