سوزکی پک اپ حادثے کا شکار پندرہ افراد شدید زخمی

Published on April 24, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 364)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حميد چنڈ} ساکرو سے آنے والی سوزکی پک اپ کراسینگ دوران غلام اللہ روڈ کے قریب ڈرائیور کے کنٹرول سے نکل کر اولٹ گئے جس کے نتیجے میں شیخ برادری کے 15 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
تفصیلات مطابق۔ ساکرو سے آنے والی سوزکی پک اپ اولٹ گئی سوزکی پک اپ میں سوار شیخ برادری کے 15 افراد زخمیون کو فوری طور مکلی سول اسپتال لاگیا جن کو طبعی امداد نہ ملنے سے دو افراد زندگی کی بازی ھار گئے مرف این جی او انتظامیہ کی نااھلی سبب ٹھٹھہ ضلعی کی بڑی اسپتال میں کوئی سھولات موجود نہ ہونے کے باعٹ انسانی زندگی اللہ پاک کو پیاری ہو جاتی ہے ٹھٹھہ سول اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں مریض آ تو جاتا ہے پر واپسی میں رشتیدارون کو ان مریض کی نعش ملتی ہے بھری افسوس سے کہنا پر رہا ان اسپتال میں مریضون کو اودیات تک نئے ملتی ان اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں رات کے وقت ڈاکٹرز سو کر اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہئے اور اس ایمرجنسی وارڈ میں دل کے ڈاکٹر موجود نہ ہونے کی وجہ سے مریضون کو دشواری کا سامنہ ہو رہا ہے مرف این جی او انچارج آدم ملک کو کروڑون کے تعداد میں بجیٹ حکومت سندھ کی طرف مل رئے ہئے پر افسوس کاغذون میں دکھاکر ھڑپ کی جاتی ہے کوئی بھی پوچنے والا نئے ٹھٹھہ کی عوام کا سندھ حکومت سے مطالبہ ہے ٹھٹھہ کے مریضوں کو انصاف دیا جائے اور مرف این جی او انچارج آدم ملک کے اوپر قانونی کاروائی کر کہ احتساب کیا جائےاور انسانی جھانیون کو بچایا جائے،

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes