ہروقت جوئیہ برادری کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہوں میاں شعیب مرتضی

Published on April 24, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 364)      No Comments

بورے والا (علی چوہدری)گزشتہ روز آل پاکستان جوئیہ قومی اتحاد کی صوبائی قیادت کی میٹنگ پنجاب کے صدر میاں شعیب مرتضی جوئیہ آف باہری پور دیپالپور کے ڈیرہ پر زیر صدارت میاں شعیب مرتضی منعقد ہوئی جس میں پنجاب کے نائب صدر خورشید احمد شاہد جوئیہ آف بوریوالہ عاشق علی جوئیہ وہاڑی میاں مزمل حسین جوئیہ میڈیا ایڈوائزر آف بستی اشرف کوٹ رانا ارشد ججوئیہ میاں عتیق جوئیہ و دیگرجوئیہ برادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی میاں شعیب مرتضی نے میٹنگ کے شرکاء سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں ہروقت جوئیہ برادری کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہوں اور جلد ہی پنجاب میں ڈویڑنل اور ضلعی لیول پر تنظیم سازی کا اعلان کیا جائیگا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes