شہید صحافی علی شیر راجپرکے اہل خانہ سے رکن سندھ اسمبلی ایم پی اے شہناز انصاری کا اظہار افسوس

Published on May 11, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 622)      No Comments

نوشہرو فیروز(یواین پی)رکن سندھ اسمبلی ایم پی اے شہناز انصاری شہید صحافی علی شیر راجپرکے گھر پونچھ کر اہلخانہ سے تعزیت کئی ۔تفصیلات کے مطابقشہید صحافی کی بیوہ کیلیئے لیدی ہیلتھ ورکر کی نوکری اور اُنکے بچوں کی تعلیم کا اعلان کرتے ہوں ایم پی شہناز انصاری میں یہاں انسانیت کہ ناتے آئی ہون کیو نکہ میں بھی ایک مائُ ہوں۔ رکن سندھ اسمبلی مزید ایم پی ای شہناز انصاری نے کہا کہ میں جلد صحافیوں کہ حقوق اور مسائل پر اسمبلی میں بھی بات کرونگی تصدیق شہید صحافی علی شیر راجپر کہ بہائی داﺅد راجپر نے کی ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes