معروف سنگر حنا ملک کی نئی نعت ”نبی کوسلام “ نے سوشل میڈیا پہ دھوم مچادی

Published on May 11, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 303)      No Comments

میرے پرستار وں نے میرے گیتوں کی طرح میری نئی نعت کو بھی خوب پسند کیاحنا ملک
لاہور (یواین پی) وائس آف پنجاب و کشمیر معروف سنگر حنا ملک کی نئی نعت ”نبی کوسلام “ نے سوشل میڈیا پہ دھوم مچادی تفصیل کے مطابق وائس آف پنجاب و کشمیر معروف سنگر حنا ملک کی ماہ صیام میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں نئی نعت رسول مقبول ”نبی کوسلام “ سوشل میڈیا پہ ریلیز کی گئی ریلیز کے ساتھ ہی نئی نعت رسول مقبول کو سوشل میڈیا کے فالورز نے خوب پسند کیا وائس آف پنجاب و کشمیر معروف سنگر حنا ملک نے یواین پی کو بتایا میرے پرستار وں نے میرے گیتوں کی طرح میری نئی نعت کو بھی خوب پسند کیا میں ان کی ممنون احسان ہوں انشاءاللہ آئندہ بھی اپنی گائیکی کے معیار کو برقرار رکھوں گی

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme