مسلم لیگ ن نے نئے صوبوں کی حمایت کا اعلان کر دیا

Published on May 14, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 158)      No Comments

 


لاہور: (یواین پی) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نئے صوبوں کے قیام کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کے بیان کو بل کی مخالفت کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے جنوبی پنجاب صوبے کی مخالفت نہیں کی، دونوں صوبوں کے قیام کا بل مجلس قائمہ میں زیرغور ہے، قواعد کے تحت نیا بل پیش نہیں ہو سکتا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes