ایم اے ٹھاکر کا قمرزمان کائرہ کے بیٹے کی سڑک حادثہ میں وفات پر اظہار افسوس

Published on May 19, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 317)      No Comments

ایک والد کےلئے اپنے جوان بیٹے کی موت کسی حادثے سے کم نہیں ہوتی،ڈائریکٹر ایم اے ٹھاکر
لاہور(یواین پی )معروف رائٹر،ایکٹر و ڈائریکٹرایم اے ٹھاکر کامیڈین کی قمرزمان کائرہ کے جواں سال صاحبزادے اور انکے دوست کی سڑک حادثہ میں وفات پر اظہار افسوس، ڈائریکٹرایم اے ٹھاکر کامیڈین کہتے ہیں جوان بیٹے کے موت ایک بڑا صدمہ ہے،مرحوم کے بلندی درجات اور لواحقین کےلئے صبر جمیل کی دعا گزشتہ روز روڈ ایکسیڈنٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کے جوا ن سال صاحبزادے اسامہ قمرزمان اور ان کے دوست حمزہ کی وفات پر اپنے تعزیتی پیغام میں ڈائریکٹرایم اے ٹھاکر کامیڈین نے رہنما پیپلزپارٹی سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ جواں سال فرزند کی وفات انتہائی بڑا صدمہ ہے ، ایک والد کےلئے اپنے جوان بیٹے کی موت کسی حادثے سے کم نہیں ہوتی، دکھ کی اس گھڑی میں قمر زمان کائرہ سمیت ان کے خاندان اور حمزہ بٹ کے خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مغفرت کی دعا کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题