بلوچستان میں مزید بارشوں کا امکان، تربت میں پارہ 37 ڈگری ہوگیا

Published on May 20, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 474)      No Comments

کوئٹہ(یواین پی) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، قلات، مکران اور ژوب میں اکثر مقامات پر مورسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔ متوقع بارشوں سے صوبے میں گرمی کی شدت میں کمی آئے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑ رہی ہے جہاں زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ بارکھان 36، کوئٹہ 30 اور قلات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes