محنت میں عظمت ہے اسی معقولہ میں عمل پیرا ہوںانٹرنیشنل پروموٹر کامران حیات

Published on May 27, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 301)      No Comments

پرسنیلٹی آف دی ڈے “ پروگرام میں پاکستان کے لئے خدمات ہیں انہیں مدعو کیا جا رہا ہے
لاہور(یواین پی) محنت میں عظمت ہے اسی معقولہ میں عمل پیرا ہوکر کامیابیوں کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے ایک نجی نیوز چینل میں بطور اینکر جوائن کیا اپنے پروگرام میں شوبز کے ساتھ ساتھ سیاسی سماجی فوج پولیس افسران بالا شخصیات کے بھی انٹر ویو کئے ان خیالات کا اظہارانتر نیشنل پروموٹرو پروڈیوسر کامران حیات نے یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے مزید بتایا کہ ”پرسنیلٹی آف دی ڈے “ پروگرام میں ایسے تمام اہم شخصیات جن کی پاکستان کے لئے خدمات ہیں انہیں اپنے پروگرام میں مدعو کیا جا رہا ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes