ڈی سی او قصور سید جاوید اقبال کا ہنگامی دورہ بلدیہ حکام کی دوڑیں لگ گئیں

Published on February 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 242)      No Comments

\"dco
کوٹرادھاکشن(یو این پی)ڈی سی او قصور سید جاوید اقبال کا ہنگامی دورہ بلدیہ حکام کی دوڑیں لگ گئیں۔عوامی مسائل زیر بحث آئے مقامی افسروں سے پوچھ گچھ کی گئی تفصیلات کے مطابق ڈی سی او قصور سید جاوید اقبال بخاری نے تحصیل کوٹرادھاکشن کا ہنگامی دروہ کیا اور عوامی مسائل سنے اور متعلقہ افسروں سے مسائل کی بیخ کنی کے لیے احکامات جاری کیے سٹی نیوز نیٹ ورک پاکستان کے ایڈیٹر مہر سلطان محمود نے ڈی سی او کی توجہ کھلے مین ہولز کی طرف دلائی جن پر ڈھکن نہ ہونے اور پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث گزشتہ ماہ ایک معصوم بچہ گر کر ہلاک ہو گیا تھا۔مقامی بلدیہ کے چیف آفیسر سے اس بارے باز پرس کی تو اس نے کہا کہ تمام مین ہولز پر دھکنے ہیں مگر سینئر صحافی کے اصرار پر ڈی سی او صاحب نے کہا کہ اگر کہیں ڈحکنا نہ پایا گیا تو آپ کے خلاف محکما نہ کاروائی کی جائے گی اورسینئر صحافی مہر سلطان سے کہا کہ آپ مجھے ان مین ہولز کی تصاویر ارصال کریں جہاں ڈھکن موجود نہیں ہیں میں کاروائی کرو گا اس کے علاوہ انہوں نے جودیشنل کمپلیکس کے لیے مطلوبہ جگہ کا بھی معائنہ کیا اور کہا کہ اس شہر میں جلد ہی تمام ترقیاتی کام شروع ہو جائیں

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题