آج کا دن تاریخ میں

Published on May 20, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 746)      No Comments

27192342-may-20-desktop-calendar-isolated-on-white
اسلام آباد (یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں 526شام میں زلزلے سے ڈھائی لاکھ افراد لقمہ اجل بنے
آج کا دن تاریخ میں 20 مئی 1970نیویارک میں ایک لاکھ شہریوں نے ویتنام میں امریکی پالیسیوں کے حق میں مارچ کیا
آج کا دن تاریخ میں 20 مئی    1902کیوبا نے امریکا سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں 20 مئی1784    برطانیہ اور ہالینڈ نے امن معاہدے پر دستخط کیے
آج کا دن تاریخ میں 20 مئی1293    جاپان میں زلزلے سے تیس ہزار افراد ہلاک ہوئے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog