کنگنا رناوت کی لندن فیشن ویک میں شرکت

Published on February 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 438)      No Comments

\"1234\"
ممبئی (یواین پی) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے لندن فیشن ویک 2014ء میں شرکت کی ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے لندن فیش ویک 2014ء میں نہ صرف شرکت کی بلکہ ریمپ پر واک بھی کی۔ اداکارہ نے نیلے رنگ کا خصوصی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔ اس فیشن ویک میں موسم خزاں کے ملبوسات کی نمائش کی گئی ہے۔ شو میں شریک دیگراہم شخصیات میں اداکار بریڈلے کوپر، گلوکار ہیری سٹائلز، اداکار ڈینیئل بروہل اور اداکار فیلیسیٹی جونز شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes