بورے والا ، مانا موڑ کے قریب افسوس ناک ٹریفک حادثہ میں‌دو افراد جانبحق

Published on June 2, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 728)      No Comments

بورے والا(یواین پی) مانا موڑ کے قریب افسوس ناک ٹریفک حادثہ میں‌دو افراد جانبحق متعدد زخمی ہوگئے تفصیل کے ماطابق بس لاہور ٹائم لاہور سے میلسی کی طرف جا رہی تھی کہ مانا موڑ کے قریب افسوس ناک ٹریفک حادثہ میں‌دو افراد جانبحق متعدد زخمی ہوگئے. تقریباً اب تک 10مسافروں کو تحصیل ہیڈ کورٹر بورے والا شفٹ کر دیا گیا ہے جن میں سے 2 مسافر جاں بحق ہوگئے ہیں..معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ دے کر فارغ کر دیا جائے گا.. ریسکیو زرائع

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog