مصطفی آباد،پابندی کے باوجود کائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری

Published on February 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 201)      No Comments

\"1\"
مصطفی آباد/للیانی(یواین پی)پابندی کے باوجود کائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری، منچلے نوجوان گزشتہ رات اور دن بھر کیمیکل ڈور سے پتنگ بازی اور وقفے وقفے سے ہوائی فائرنگ کرتے رہے، آسمان پتنگوں سے بھرا رہا، پتنگ اور کیمیکل ڈور کا کاروبار عروج پکڑ گیا۔ جس سے قیمتی جانوں کے ضیاع کا اندیشہ ہے، اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد نے ڈی پی او قصور سے پتنگ بازوں و پتنگ سازوں کے خلاف سخت آپریشن کا مطالبہ کیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes