آج کا دن تاریخ میں17جون

Published on June 17, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 233)      No Comments


 لاہور (یواین پی ) آج کا دن تاریخ میں17جون1967چین نے پہلے ہائیڈروجن بم کادھماکا کیا
آج کا دن تاریخ میں17جون1938جاپان نے چین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں17جون1631ممتاز محل انتقال کرگئیں، ان کے شوہرمغل بادشاہ شاہ جہاں نے تاج محل بنایا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes