وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 2دسمبر کو روس جائیں گے

Published on November 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 374)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 2دسمبر کو روس جائیں گے ۔ وہ اپنے دورے میں روس کے شہر وچی میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے جون میں آستانہ میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان کو تنظیم کی مکمل رکنیت دی گئی تھی ۔ گزشتہ اجلاس میں نوازشریف نے شرکت کی تھی ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes