محسن خان نے کرکٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا

Published on June 21, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 214)      No Comments

لاہور(یواین پی) پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین محسن خان نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی کے ساتھ ملاقات میں انہوں نے مزید کام جاری نہ رکھنے کی درخواست کی جو کہ احسان مانی نے قبول کرلی ہے۔ ایم ڈی پی سی بی وسیم خان اب کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین کے طور پر فرائض سر انجام دیں گے جب کہ وسیم خان کی سربراہی میں کرکٹ کمیٹی ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی کارکردگی پر رپورٹ تیار کرے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy