دنیا بھر میں میوزک کا عالمی دن” آج“ منایا جائیگا

Published on June 21, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 262)      No Comments

جہانیاں(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں موسیقی کا عالمی دن ” ورلڈ میوزک ڈے “ (آج)بروز جمعہ کو منایا جائےگا اس دن کے منائے جانے کا مقصد تمام ملکوں کی ثقافت کو موسیقی کے ذریعے اجاگر کرنا ہے ورلڈ میوزک ڈے کے حوالے سے ملک بھر میں شعبہ موسیقی سے وابستہ افراد ،میوزک گروپس ،ریڈیو اور ٹی وی سے وابستہ سنگر ز اور تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف فکشنز کا اہتمام کیاجائے گاجس میں موسیقی کے فروغ اور اس سلسلے میں درپیش مسائل پر اظہار خیال کیا جائے گا ۔ورلڈ میوزک ڈے کی ابتدا 1981ءسے ہوئی جس کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 21جون کو موسیقی کا عالمی دن منایا جاتا ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme